(عظمت مجید)محکمہ خزانہ نے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینین ٹھیک کرنے اور نئی خریدنے کے لیے تیس کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔
محکمہ خزانہ نے ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایم آر آئی مشین کو خریدنے کے لیے پانچ کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔
محکمہ خزانہ نے لیڈی ویلینگٹن ہسپتال کو آٹھ کروڑ روپے جاری کر دئیے۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔
ٹیچنگ ہسپتالوں کو 30 کروڑکا بجٹ جاری
2 May, 2024 | 02:30 PM