ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی تفتیش کے لئے  ٹیمیں تشکیل

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی تفتیش کے لئے  ٹیمیں تشکیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ،شوٹر کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔
 پولیس کے مطابق شوٹر کو گرفتار کرنے کے لیے لاہورپولیس اورسی ٹی ڈی کی 35 ٹیمیں تشکیل دی  گئی ہیں، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی تفتیش دہشت گردی کے تناظر میں شروع کر دی گئیں۔
 پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ تبدیل کر کے واردات کرتا ہے،گذشتہ روز سیف سٹی کیمروں میں ٹریس ہونے والی موٹرسائیکل حافظ آباد کے رہائشی ممتاز کے نام رجسٹرڈ ہے۔