ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملت پارک: گھریلو ملازمہ  پراسرار طورپر جھلس کر جاں بحق،ورثا کی وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل

ملت پارک: گھریلو ملازمہ  پراسرار طورپر جھلس کر جاں بحق،ورثا کی وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ملت پارک میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طور پر جھلس کر جاں بحق ۔ورثا نے گھر کے مالکان پر الزام عائد کردیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کردی۔9 سالہ زینب سلمان نامی شخص کے گھر چند ماہ سے ملازمت کررہی تھی ۔زینب کو جھلسی ہوئی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نا ہوسکی ۔بچی کی والدین کا کہنا ہے بیٹی کے جھلسنے کی اطلاع ایک روز بعد دی گئی سلمان کے گھر والوں کی طرف سے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں ۔انویسٹی گیشن انچارج بھی دھمکیاں دے رہا ہے ۔جاں بحق بچی کے والدین نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل ہے۔