ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتخابات کرانے کی بجائے الیکشن کمیشن نے محکمانہ کاروائیوں کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا

انتخابات کرانے کی بجائے الیکشن کمیشن نے محکمانہ کاروائیوں کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کی بجائے محکمانہ کاروائیوں کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا۔

 تفصلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشن کو  سرکلر جاری کر دیا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے جو کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔

 سرکلر میں کہا گیا کہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ملازمین کے خلاف کی گئی محکمانہ کاروائیوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer