سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، نواز شریف

2 May, 2023 | 09:53 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ شوکت صدیق نے ٹی وی پر ثاقب نثار کے کارنامے بتائے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ثاقب نثار نے ملک کے ساتھ ظلم کیا ہے۔ملک کے ساتھ ظلم کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔

مزیدخبریں