ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری کی رہائش گاہ سے راشن بیگ چوری

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری کی رہائش گاہ سے راشن بیگ چوری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک : سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی رہائشگاہ سے راشن بیگ چوری ہو گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق جیکٹ آباد میں محمدمیاں سومرو  کے گھر سے نامعلوم افراد سیلاب متاثرین کے راشن بیگ چوری کرکے لے گئے۔ ذرائع کے مطابق اطلاع پر کھوجی کتوں کی مدد سے چوری کی تلاش جاری ہے جبکہ کھوجی کتوں کی مدد سے پولیس نے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاہے۔  کوآرڈینیٹر محمد میاں سومرو کا کہنا ہے کہ "بنگلے میں متاثرین کے راشن بیگ چوری ہوئے ہیں جبکہ  پولیس کی  تفتیش جاری ہے"۔