ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائی کورٹ؛ پرویزالہٰی کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ؛ پرویزالہٰی کی دو مقدمات میں ضمانت منظور
کیپشن: Choudhary Pervaiz Elahi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر  چوہدری پرویز  الہٰی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی اور اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کے لیے پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ پرویزالہیٰ کے وکیل نے کہا کہ اینٹی کرپشن کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت ہائی کورٹ سے منظور ہوئی، روزکی بنیاد پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ 

Bilal Arshad

Content Writer