بلاول بھٹو کو ترک ہم منصب کا فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2 May, 2022 | 10:31 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ترکی کے ہم منصب میولود چاؤش اوغلو نے فون کر کے وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اوغلو نے وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو کو فون کر عہدہ سنبھالنے اور عید الفطر کی مبارک باد بھی دی۔

مزیدخبریں