مسلم ٹاؤن نہر پر کار، ایمبولینس میں تصادم، ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل

2 May, 2018 | 05:54 PM

رانا جبران
Read more!

ذیشان صفدر: مسلم ٹاؤن کینال موڑپر کار اور ایمبولینس میں ٹکر، ٹریفک پولیس نے ایمبولنس کو لفٹر کی مدد سے سڑک سے ہٹایا۔ ٹریفک وارڈنز نےایمبولینس سے ڈیڈ باڈی نکال کر ہسپتال پہنچا دی۔

یہ پڑھنا مت بھولئے: پنجاب حکومت کی نااہلی، لاکھوں بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا

عینی شاہدین کے مطابق اشارہ کھلنے پر کارڈرائیور نے روڈ کراس کرنے کےلیے رفتار تیز کی تو دوسری طرف اشارہ توڑتے ہوئے چھیپا ایمبولینس نے روڈ کراس کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ

 جس کے باہر ٹکر سے ایمبولینس بے قابوہوکر الٹ گئی، شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ٹریفک وارڈنز نےایمبولنس سے ڈیڈ باڈی نکال کر ہسپتال پہنچا دی، متعلقہ پولیس اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

مزیدخبریں