روٹھی بیوی کو منانے کیلئے نوجوان نے اپنی زبان ہی کاٹ لی

2 Mar, 2023 | 08:59 PM

ویب ڈیسک : فیصل آباد کے رہائشی نوجوان نے روٹھ کر میکے گئی  بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی۔

 تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی 40 سالہ شخص زمان اپنی روٹھی بیوی کو منانے  سسرال پہنچا تو بیوی نے   گھر واپس آنے کیلئے شوہر سے زبان بند رکھنے کی شرط رکھی۔   متاثرہ شخص زمان نے بیوی کی زبان بند رکھنے کی خواہش کو پورا کرنے کیلئے  اپنی زبان ہی کٹوا دی ۔

مزیدخبریں