وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات

2 Mar, 2023 | 05:57 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور کے علاوہ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ۔

مزیدخبریں