عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو بری کردیا

2 Mar, 2023 | 01:03 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب  کو کیس سے ڈسچارج کردیا۔

  اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے۔

مزیدخبریں