ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلع اور حق مہر کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہ

Haq Mehar - Divorce
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی شریعت عدالت نے خلع کی صورت میں ادا شدہ حق مہر کا 25 فیصد واپس کرنے کی دفعات غیر شرعی قرار دے دیں۔

وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے مطابق اب پنجاب میں بھی خلع لینے پربیوی کو وصول شدہ حق مہر 100فیصد واپس کرنا ہوگا۔وفاقی شریعت عدالت نے پنجاب حکومت کو 6 ماہ میں فیصلےکےمطابق قانون میں ترمیم کی ہدایت جاری کردی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل پنجاب فیملی کورٹ ایکٹ کےمطابق خلع پر خاتون کو ادا شدہ حق  مہر کا 25 فیصد واپس کرنا ہوتا تھا۔ْ

Sughra Afzal

Content Writer