جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

2 Jun, 2024 | 07:00 PM

جنید صفدر : سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کی سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ۔ 

جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمن کی خواہش پر ان کے گھر جاکر ملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔ 

 ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ 

مزیدخبریں