راولپنڈی؛ کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون گھر کے مالک کی ہوس کا نشانہ بن گئی

2 Jun, 2024 | 04:27 PM

ارشاد قریشی :  راولپنڈی میں کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون گھر کے مالک کی ہوس کا نشانہ بن گئی ۔ 

تھانہ گنجمنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متن مقدمے کے مطابق ملزم نے خاتون کو مکان دکھانے کے دوران  دھمکی دے کر زبردستی زیادتی کی، ملزم نے خاتون کے قینچی سے بال بھی کاٹے، اور کسی کو بتانے پرجان سےمارنے کی دھمکی بھی دی ۔ ملزم نے شور مچانے پر خاتون کے سر سے سارے بال کاٹنے کی دھمکی بھی دی۔ 

مزیدخبریں