ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خبردار، محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق بڑی  پیش گوئی

Weather deparement,Mon son,forcast
کیپشن: weather,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے اورمعمول سے زیادہ ہونے کی پیش گوئی کردی ۔

تفصیلات  کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا کہ جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونیوالی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارش ہوگی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برف زیادہ پگھلنے سے دریائے سندھ کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا ۔