حریم شاہ کی  سوئمنگ پول کے پاس بولڈ لباس میں مستیاں،ویڈیو وائرل

2 Jun, 2022 | 06:28 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ  سوئمنگ پول کے پاس مستیاں کرتی نظر آ رہی ہیں۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہےویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صافین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 قبل ازیں بھی اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا۔

  یاد رہے کہ ان دنوں حریم شاہ مسقط و عمان میں موج، مستیاں کررہی ہیں ۔

مزیدخبریں