پی ٹی آئی کی لانگ مارچ سے متعلق درخواست، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

2 Jun, 2022 | 05:58 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے حوالے سے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست رجسٹرار نے اعتراض لگا کر واپس کی۔کہا گیا کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔

مزیدخبریں