مراد سعید کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

2 Jun, 2022 | 05:52 PM

سٹی42 :پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کےکیس میں پی ٹی آئی رہنماکی 20  جون تک عبوری ضمانت منظور۔

پی  ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس،پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی تین مقدمات میں 20 جون تک عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منطور کر دی۔

مزیدخبریں