چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنا عہدہ چھوڑدیا

2 Jun, 2022 | 04:50 PM

ویب ڈیسک: چیئرمن نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئر مین نیب ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب کے فرائض سر انجام دیں گے۔انہوں نے 8اکتوبر 2018 میں عہدا سمبھالا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے حکومت کے پاس 5 نام زیرِ غور ہیں، ان میں 2 سابق جج، 2 سابق پولیس افسران اور ایک سابق بیوروکریٹ شامل ہیں۔

مزیدخبریں