ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنےکافیصلہ

2 Jun, 2021 | 11:26 AM

سٹی42: وفاق اور صوبوں کی عوام کےجاری ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنےکافیصلہ , پی آئی ٹی بی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل لائسنسنگ پورٹل تشکیل دے گا

 تفصیلات کےمطابق  وفاق اورصوبوں کی عوام کےجاری ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنےکافیصلہ , پی آئی ٹی بی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل لائسنسنگ پورٹل تشکیل دے گا، پی آئی ٹی بی  کی جا نب سے لائسنسنگ ڈیٹا یکجا کرنے کیلئے آن لائن ڈیش بورڈ اور موبائل ایپ بنائی جائے گی جس سے لائسنس کے جعلی ہونے،ڈپلیکیٹ،منسوخی،معیاد ختم ہونے کی نشاندہی ہو سکے گی، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے عملے کو تکنیکی اور تربیت فراہم کی جائےگی،لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنے سےڈرائیونگ کلچر میں بہتری، حادثات میں کمی اور جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی

مزیدخبریں