سینئیر لیگی کارکن مراد خان وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری بن گئے

2 Jul, 2024 | 07:38 PM

راؤ دلشاد: مسلم لیگ نون کے سینئر  کارکن مراد خان کو وزیر اعظم کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ 
مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کے ساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔
مراد خان اعزازی طور پر بطور پولیٹیکل سیکرٹری ٹوپی ایم خدمات سرانجام دیں گے۔
مراد خان کے وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کی حیثیت سے تقرر کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزیدخبریں