برسات کی پہلی بارش نے چندرائے گاؤں تالاب میں بدل ڈالا

2 Jul, 2024 | 05:58 PM

مہر علی اکبر:   گزشتہ روز برسات کی پہلی ہی بارش  کے بعد چندرائے  گاؤں تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔ بارش کا پانی اکٹھا ہونے کے باعث راہگیروں کو دشواری کا سامنا ہے.
 بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے. شہریوں کا کہنا  ہے کہ  شہر میں نکاسی آب کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے تا کہ راہگیروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے.

مزیدخبریں