سٹیٹ بینک کل بند رہے گا  

2 Jul, 2023 | 06:29 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کل بند رہے گا۔

 عید سے قبل سٹیٹ بینک کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں اعلان کیا گیا تھا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد 3 جولائی بروز پیر سٹیٹ بینک عوام کیلئے بند رہے گا، یہ بینک ہولیڈے ہو گا۔

مزیدخبریں