دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے، لیفٹیننٹ کرنل ہلاک

2 Jul, 2023 | 11:13 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: کولمبیا میں دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر گرگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہوگیا,سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانےکا مبینہ منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حادثے میں لیفٹننٹ کرنل کے علاوہ ایک اور شخص کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔

مزیدخبریں