سٹی 42: عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سمری میں عیدپر10 سے12 جولائی تک 3 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔عید کی چھٹیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔عیدالاضحیٰ پر10 جولائی سے 12 جولائی تک 3 تعطیلات دینے کی تجویز دی گئی ہے۔