چیک حسینہ کی سیشن کورٹ میں پیشی

2 Jul, 2018 | 12:54 PM

وقار نیازی

جہانزیب خان: گورے گورے مکھڑے پر کالا کالا چشمہ,  چیک حسینہ کی سیشن کورٹ میں پیشی۔
سیشن کورٹ کے جج نے کہا کہ الیکشن ڈیوٹی پر مصروف ہوں،کیوں نہ کیس دوسری عدالت میں منقتل کردیاجائے، وکیل نے استدعا  کہ نہیں کیس آپ ہی سنیں ہمیں آپ پر اعتماد ہے،وکیل کی استدعا پر جج کافیصلہ دوسری عدالت میں منتقل نہ کرنےکا فیصلہ  کرلیا۔ عدالت نےپیش نہ ہونے پر گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں