سابق وزیراعلیٰ کے 18-2017میں شاہ خرچیوں کی فہرست جاری

2 Jul, 2018 | 12:18 PM

وقار نیازی

علی رامے: سابق وزیراعلیٰ کے 18-2017میں شاہ خرچیوں کی فہرست جاری , شہباز شریف کےدورمیں ایوان کے1دن کاخرچ21لاکھ روپے نکلا .
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کےدورحکومت میں ایوان میں افسران نے خوب موجیں کیں، 18-2017 میں سابق وزیراعلیٰ کےایوان پر80کروڑخرچ کیے گئے جبکہ  ایوان کے1دن کاخرچ21لاکھ روپے نکلا۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کےاحکامات پرتجاوز30کروڑاضافی خرچ کیے گئے ۔

 
 

مزیدخبریں