ہائیکورٹ کا پیرا گون سٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

2 Jul, 2018 | 11:31 AM

وقار نیازی

ملک اشرف: ہائیکورٹ کا پیراگون سٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ, آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل،احد چیمہ کے قریبی رشتہ داروں سمیت6ملزمان کی درخواست ضمانتیں خارج ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق احد چیمہ کے بہنوئی منصوراحمد اور کزن احمد حسن کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔بسم اللہ انجنیئرنگ کے ڈائریکٹر منیر ضیاء کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت بھی خارج کردی گئیں ۔ ایل ڈی اے کے آفیسر سجاد بھٹہ کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت  مسترد جبکہ پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او امتیاز حیدر،  پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے کنسلٹنٹ بلال قدوائی کی  بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج ہوگئی۔

مزیدخبریں