ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر جاری

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راحیل بیگ : اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی مایوں کی تصاویر جاری کر دی گیں ، مایوں کی تصاویر اداکارہ کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے،ایک تصویر میں نیلم منیر والدہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں،مایوں کے موقع پر اداکارہ نے کراچی کے خوبصورت مقام پر فوٹوشوٹ کروایا ہے،اداکارہ نے اپنے ہونے والے شوہر کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ذرائع کے مطابق نیلم کی شادی دبئی میں مقیم بزنس مین سے ہو رہی ہے