وقاص احمد :کاہنہ ،دھلوکی گاؤں میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل کردیے گئے
محمود اور اس کی بیوی رفعت کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق فائرنگ خاتون کے بھائی فراز احمد اور اسکے ساتھیوں نے کی،مقتول نے 2سال قبل پسند کی شادی کی جس کا ملزم کو رنج تھا،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔مقتولین کی لاشیں مردہ خانہ منتقل کردی گئیں ۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے،ملزمان کو جلد پکڑ لیں گے