وقاص احمد : موٹروےایم11لاہورسیالکوٹ دھندکےباعث بند کر دی گئی ۔
ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروے ایم 11 کے بعد ایم 2 اور 3 بھی بند کردی گئی موٹروے ایم 2 لاہور سےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی ۔
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں ،ڈرائیوردوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں،