ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

 ڈالر ایک بار پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے جبکہ انٹر بینک 9 پیسے مہنگا ہوا
اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے اضافے سے 279.70 روپے پر پہنچ گیا ،انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا،

اوپن مارکیٹ میں یورو 81 پیسے اضافے سے 290.36 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 80 پیسے اضافے سے 350.98 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.10 روپے پر برقرار رہا   ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.40 روپے کا ہوگیا