انور عباس : ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر شفقت علی خان کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا,
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شفقت علی خان ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ لیں گے, ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے,