ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں تین سال بعد 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
صدر لاہور ہائیکورٹ بار اور کابینہ نے بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی۔
یاد رہے کہ گزشتہ تین سالوں سے لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔