ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ٹریفک پولیس کو بھی ملزمان کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار مل گیا

لاہور ٹریفک پولیس کو بھی ملزمان کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار مل گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:تجاوزات،غیرقانونی پارکنگ پرلاہور ٹریفک پولیس کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار مل گیا۔
سی ٹی او کے مطابق 2روز کے کریک ڈاؤن کے دوران 500افراد کو ہتھکڑیاں لگا ئی گئیں، کارروائیاں غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات مافیا کے خلاف کی گئیں ،پہلی بار تمام سیکٹر آفیسرز کو ہتھکڑیاں دیدی گئیں۔
اطہر وحید  نے بتایا کہ تجاوزات قائم کرنے والوں کو نکیل ڈالنے کیلئے حکمت عملی اپنائی گئی،غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز قائم کرنے والوں کو بھی ہتھکڑی لگے گی۔