قیصر کھوکھر : محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی پندرہ جنوری کو گاڑیاں نیلام عام کرے گا۔
پندرہ جنوری کو 65 پرانی گاڑیاں نیلام کی جائیں گے.یہ نیلامی سول ڈیفینس آفس میں ہوگی.اکیس موٹر سائیکل نیلام کی جائیں گی.تیرہ اور چودہ جنوری کو گاڑیاں کا معائنہ کیا جا سکے گا.پرانی گاڑیوں میں کلٹس سوزوکی اور کرولہ گاڑیاں رکھی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اشتہار جاری کر دیا ہے۔