قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے 7 اے سیز کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محمد نعیم بشیر کو اے سی دیپالپور تعینات کردیاگیا،زریاب ساجد کو اے سی ٹیکسلا،حسن نذیر کو اے سی 18 ہزاری،اے سی 18 ہزاری غلام مرتضیٰ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
ناصر شہزاد کو اے سی گوجرانوالہ صدر ،تابش محمود بٹ کو سیکشن افسر محکمہ زراعت،اسامہ امانت کو سب رجسٹرار اقبال ٹاون جبکہ اسامہ امانت کو اے سی منکیرہ تعینات کر دیا گیا ہے۔