ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی

راستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سید زبیرراشد:کراچی میں راستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج اور کل تین جنوری کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

 وفاقی اردو یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق شہر میں راستوں کی بندش کے باعث کراچی کے دونوں کیمپس میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔

 وفاقی اردو یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کراچی میں دھرنوں کے باعث راستوں کی بندش امتحان میں رکاؤٹ بنی۔

 قائم مقام رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق دو اورتین جنوری کو کراچی کے دونوں کیمپس میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کئے گئے۔