وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات

2 Jan, 2024 | 09:39 PM

This browser does not support the video element.

وقاص عظیم : وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز نے گورنر پنجاب کو برآمدات میں اضافے کے لیے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت ایکسپورٹرز کے لیے نئی منڈیاں تلاش کر رہی ہے۔ 

 ملاقات میں وزیر خزانہ شمشاد اختر ، پنجاب کے وزیر صنعت ایس ایم تنویر بھی موجود تھے، اس کے علاوہ ایف پی سی سی آئی وفد بھی ملاقات میں شریک تھا ۔ 

مزیدخبریں