بلاول بھٹو  کی لاہور آمد،کل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

2 Jan, 2024 | 07:01 PM

حسن علی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو  کی لاہور آمد،کل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کل باقاعدہ طور پر وزیراعظم کا امیدوار نامزد کریگی، اجلاس میں انتخابی مہم کا شیڈول تیار کیا جائے گا اور  پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی منشور کی باقاعدہ منظوری دے گی۔
 

مزیدخبریں