سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

2 Jan, 2024 | 03:43 PM

ویب ڈیسک:  سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے.

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ہسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید گذشتہ 3 دن سے وینٹی لیٹرپرتھے، ان کا گزشتہ سال کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی کرایا گیا تھا۔ 3 دن وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔

مزیدخبریں