بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

2 Jan, 2023 | 04:13 PM

سٹی 42: شہر میں دھند کا راج، مختلف شاہراہوں پر زیادہ تو کہیں ہلکی دھوپ, سردی کی شدت میں اضافہ، فضا تاحال آلودہ ہے.
 لاہور میں دھند نے اپنے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں۔ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف شہر کی فضا آلودہ ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ فضائی آلودگی کا تاحال خاتمہ ممکن نہیں بنایا جاسکا ،  شہر میں مجموعی شرح آلودگی 292 ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا فی الوقت کوئی امکان نہیں ہے۔

مزیدخبریں