مشہور نجی مال سے متعدد موٹر سائیکلیں غائب ہو گئیں

2 Jan, 2023 | 09:04 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: کراچی کے ایکسپو سینٹر میں نمائش دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کی متعدد موٹرسائیکلیں غائب ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق غائب ہونے والی موٹرسائیکلیں گزشتہ روز کیٹل شو میں آنے والے شہریوں کی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکلیں ایکسپو سینٹر کے اندر اور باہر پارکنگ میں کھڑی تھیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں یا کسی نے دوسری جگہ کھڑی کر دیں تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں