ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی: احسن اقبال

 ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی: احسن اقبال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹس، حکومت کے معاونین ہوسکتے ہیں حکمران نہیں۔

شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کچھ لوگ ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت ملک میں تباہی اور ڈی ویلیویشن کی بنیاد رکھ کر گئی، معیشت بچانے کیلئے عمران دور کے مالیاتی معاہدوں پر عمل درآمد کرنا مجبوری ہے۔

Ansa Awais

Content Writer