ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

30 سال سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ 

National command and operation center
کیپشن: Ncoc File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)30 سال سے زائد عمر کے افراد کل سے بوسٹر ڈوز لگواسکیں گے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کہاہے کہ اومی کرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ایس او پیز پر عمل کریں ،مکمل ویکسی نیشن یقینی بنائیں اوراہل ہونے پر بوسٹر ڈوز لگوائیں ،این سی او سی نے کہاہے کہ بوسٹر ڈوز آخری خوراک سے 6 ماہ کے وقفے کے بعد لگائی جائے گی۔