ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

پنجاب اسمبلی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال  اورمتوقع احتجاج کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال اور پنجاب اسمبلی کے باہر متوقع احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لئے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

 جبکہ واٹر کینن بھی منگوا لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے مرکزی داخلی راستے پر بیرئرز بھی لگا دئیے گئے ہیں جبکہ غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بھی سختی سے بند کر دیا گیا ہے۔   

Shazia Bashir

Content Writer