(عابد چودھری) پنجاب پولیس کیلئے اچھی خبر، حکومت نے پولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی۔
آئی جی پنجاب نے اضافے کی سمری سیکرٹری فنانس کو بھجوا دی اور ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ یکم جولائی 2019 سے لاگو ہو گا،مراسلہ کے مطابق 80 فیصد ڈیلی فکسڈ الاؤنس پہلے سے دیا جا رہا ہے جبکہ بقیہ 20 فیصد یکم جولائی 2019 سے دیا جائےگا۔