ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے بڑے محکمے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

 پنجاب کے بڑے محکمے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی رامے) پنجاب کے بڑے محکمے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل پنجاب نے مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی پر ادارے سے جواب طلب کرلیا۔

 نان ڈویلپمنٹ فنڈ پر مالی بے ضابطگیوں کے 23 جبکہ کپیسٹی بلڈنگ پروگرام پر بنائے 14، ملٹی سیکٹرول نیوٹریشن پروگرام میں مالی ضابطگیوں کے 3 اور پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سیل میں مالی بے ضابطگیوں پر11  آڈٹ پیروں پر جواب طلب کیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے پی اینڈ ڈی بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ جلد آڈیٹر جنرل پنجاب کی آڈٹ ٹیم کیساتھ نشاندہی کی گئی، مالی بے ضابطگیوں کے آڈٹ پیرا کو سیٹل کیا جائے گا

Sughra Afzal

Content Writer