رضوان نقوی: لاہورٹرانسپورٹ کمپنی نے سال2017 میں 7 ہزار 8 سو 71 معمر و معذور افراد کو مفت سفری سہولیات کیلئے کارڈ جاری کیئے۔ 8 ہزار110طلباء کیلئے رعائتی سفری کارڈ کا اجراء کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے سال 2017 میں 7 ہزار 8 سو 71 معمر و معذور افراد کو مفت سفری سہولیات کیلئے کارڈ جاری کیئےگئے۔ جبکہ سرکاری سکولز،کالجز و یونیورسٹیز کے 8 ہزار110 طلباء کو رعائیتی سفری کارڈ جاری کئے گئے۔
لاہورٹرانسپورٹ کمپنی نےسال2017میں قانون شکنی کرنے والی 1 لاکھ 64 ہزار 219 گاڑیوں کے چالان کئے۔ سال بھر میں18831گاڑیوں کو پبلک ٹرانسپورٹ قوانین کی خلاف ورزی پر مختلف تھانوں میں بند کیا۔